فرنيچر سے بنى ہوئى ايك ايسى چيزہے جس ميں ايك يا اس سے زيادہ پائے اوراوپرى حصہ مسطح ہوتا ہے، اس كا استعمال كام كرنے، كھانا كھانے يااس پر كوئى چيز ركھنے كے ليے كيا جاتا ہے۔[1]كچھ عام قسم كى ميز ہے جيسا كہ ڈائنگ روم كا ميز اس كے ارد گرد لوگ بيٹھ كر كھانا كھاتے ہيں، كافى ميز يہ ايك چھوٹا سا ميز ہے جس كا استعمال چائے ناشتہ وغيرہ كے ليے كيا جاتا ہے، پلنگ ميز جس كا استعمال الارم اور ليمپ وغيرہ ركھنے كے ليے كياجاتا ہے، اس كے علاہ متعدد قسم كى ميزيں بھى ہيں جيساكہ كے ڈرافٹنگ ٹیبلز ، جو تعمیراتی ڈرائنگ کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ، اورسلائى ٹيبل جس پر كپڑے وغيرہ سلائى كرتے ہيں۔

Writing table (bureau plat) MET DP105403

حوالہ جاتترميم