میزے (انگریزی: Meze) شامی، ترک، بلقان، آرمینیائی، کرد، اور یونانی کھانوں میں اشتہا آور چھوٹے پکوانوں کا انتخاب ہے۔ یہ ہسپانوی تاپس اور اطالوی اینٹی پیسٹی سے ملتا جلتا ہے۔ [1]

میزے
Meze
A large plate of Jordanian میزے in بترا، Jordan۔
ایک بڑی میزے پلیٹر، بترا، اردن
متبادل ناممیزے
تغیراتمتعدد

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Weir, Joanne. From Tapas to Meze: Small Plates from the Mediterranean. United States, Ten Speed Press, 2004.