میسور ریت مجسمہ عجائب گھر

میسور ریت مجسمہ عجائب گھر ہندوستان کا پہلا ریت کا مجسمہ میوزیم ہے جو میسور ، کرناٹک میں واقع ہے ۔ اس کا افتتاح 2014 میں چامنڈی پہاڑیوں کی بنیاد پر ایک ایکڑ اراضی پر 150 ریت کے مجسموں کے ساتھ کیا گیا تھا۔ ان مجسموں کے خالق ایم این گووری ہیں اوران کے موضوعات میسور کے ثقافتی ورثے، جنگلی زندگی اور اور مذہب وغیرہ ہیں۔

تاریخ

ترمیم

دیکھ بھال

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم