میلان فرنیچر میلہ (انگریزی: Milan Furniture Fair) میلان میں ہر سال منعقد ہونے والا ایک فرنیچر میلہ ہے۔ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا تجارتی میلہ ہے۔ اس نمائش میں دنیا بھر کے ممالک کے فرنیچر اور ڈیزائن کے جدید ترین سامان کی نمائش کی جاتی ہے۔ اسے فرنیچر، لائٹنگ اور دیگر گھریلو فرنشننگ کے ڈیزائنرز کی طرف سے نئی مصنوعات کی نمائش کے لیے ایک اہم مقام سمجھا جاتا ہے۔ یہ شو، جسے "سیلون"، "میلانو سیلون" اور "میلان ڈیزائن ویک" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہر سال عام طور پر اپریل میں میلان میٹروپولیٹن علاقہ کے قصبے رو کے فیرا میلانو کمپلیکس میں منعقد کیا جاتا ہے۔ [2] سیلون کے علاوہ، اپریل میں ہر طاق سال یورو لوس نمائش لگتی ہے اور ہر سال یورو کوسینا اور بین الاقوامی باتھ روم نمائش میلان فرنیچر میلے کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔

میلان فرنیچر میلہ
Milan Furniture Fair / Salone Internazionale del Mobile di Milano
سیلون 2009 میں رنگین کرسیوں کی نمائش
قسمڈیزائن میلے
تاریخ5–10 ستمبر 2021[1]
تکرارسالانہ
مقاممیلان، اطالیہ
افتتاح شدہ1961
رقبہ210,000 مربع میٹر
ویب سائٹ
https://www.salonemilano.it/en

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Salone del Mobile.Milano" 
  2. "Cosmit – Salone Internazionale del Mobile di Milano"۔ Cosmit.it۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2012 

ٗ