میلان، اطالیہ کو نو بلدیاتمیں تقسیم کیا گیا ہے۔ میلان کی بلدیات (انگریزی: Municipalities of Milan) جنہیں زون بھی کہا جاتا یے، 1997ء میں قائم ہوئی، 1999ء میں نافذ ہوئی اور 2016ء میں اس کی اصلاح کی گئی۔ اس سے پہلے شہر کو 20 انتظامی زونز میں تقسیم کیا گیا تھا۔

میلان کی بلدیات

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم