مینار اسرائیل (انگریزی: Minaret of Israel؛ عربی: منارة إسرائيل) جسے مینار اسباط (انگریزی: Minaret of the Tribes؛ عربی: منارة الأسباط) بھی کہا جاتا ہے حرم قدسی شریف کے چار میناروں میں سے ایک ہے جو شمالی دیوار کے ساتھ واقع ہے۔[1]

مینار اسرائیل

حوالہ جات

ترمیم
  1. Menashe Har-El (اپریل 2004)۔ Golden Jerusalem۔ Gefen Publishing House Ltd۔ ص 334۔ ISBN:978-965-229-254-4۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-04