میندیلیفیئم یا میندیلیفیئم (mendelevium) ایک مصنوعی عنصر ہے جس کی علامات Md ہے اور جوہری عدد 101 ہے۔ ایکٹنائڈ سیریز میں ایک دھاتی تابکار ٹرانس یورینصر عنصر، جوہری عدد کے لحاظ سے یہ پہلا عنصر ہے جو فی الحال ہلکے عناصر کے تعدیلہ بمباری (neutron bombardment) سے کبیربینی (macroscopic) مقدار میں پیدا نہیں کیا جا سکتا ہے۔ یہ تیسرا سے آخری ایکٹنائڈ اور نواں ٹرانس یورینی (transuranic) عنصر ہے۔

نام

انگریزی (میندیلیفیئم)

اردو (میندیلیفیئم)