مینیفسٹ ڈسٹینی 19 ویں صدی کے امریکیوں کا ایک اعتقاد یا نظریہ تھا جس کے تحت وہ امریکا توسیع پسندانہ عزائم کو تقویت دیتے تھے۔ امریکی علاقوں میں ٹیکساس سے فلپائن تک کے علاقوں کو شامل کرتے ہوئے امریکی عوام اور حکومت اس لفظ کو استعمال کیا کرتے۔ تاریخ دان فریڈرک اسے بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں۔" پرانی دنیا کو حاصل کر کے اسے ایک نئی جنت میں تبدیل کرنے کی ایک سوچ"۔

A New Map of Texas, Oregon, and California, Samuel Augustus Mitchell, 1846