میونسپل فٹ بال اسٹیڈیم، راولپنڈی

میونسپل فٹ بال اسٹیڈیم، اصغر مال روڈ، راولپنڈی میں واقع ہے۔ میونسپل فٹ بال اسٹیڈیم پر نیشنل اورمقامی فٹ بال میچز کھیلے جاتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "rawalpindi Archives". FootballPakistan.com (FPDC) (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2023-07-26.