میونسپل مسافر خانہ سکھر سندھ میں واقع ایک مسافر خانہ ہے جسے سکھر میونسپلٹی نے مسافروں کی سہولت کے لیے ٹاور کے پاس 1880ء میں تعمیرکرایا۔[1]