میونسپل ہسپتال، سکھر سندھ میں واقع ایک ہسپتال ہے جسے انگریز راج میں 1859ء میں قائم کیا گیا۔ ابتدائی ڈاکٹروں میں ڈاکٹر بینجامن مشہور ہوئے۔ اس ہسپتال کا موجودہ نام غوث علی شاہ ہسپتال ہے۔[1]
- ↑ تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص174