میٹابیلینڈ ٹسکرز پانچ زمبابوے کرکٹ فرنچائزز میں سے ایک ہے۔ وہ ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہیں جو بلاوایو میٹروپولیٹن اور میٹابیلی لینڈ نارتھ ایریا میں مقیم ہیں۔ وہ بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں اپنے گھریلو میچ کھیلتے ہیں۔ ان کی تشکیل 2009ء میں ہوئی تھی جب زمبابوے کرکٹ میں ڈومیسٹک گیم کی تشکیل نو کی گئی تھی۔ [1] اپنے پہلے سیزن میں انھیں مایوس کن نتائج کا سامنا کرنا پڑا، لوگان کپ میں چوتھے نمبر پر رہے [2] اور ون ڈے یا ٹوئنٹی 20 مقابلوں کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے۔ [3] [4] اگلے سیزن میں انھوں نے لیگ رنر اپ کے طور پر لوگان کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا اور فائنل میں اپنے بہترین چار بلے بازوں کی کمی کے باوجود ماؤنٹینرزکو 18 رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ [5] [6] انھوں نے اگلے سال اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا، اپنے 8میں سے 5میچ جیت کر لوگان کپ میں لگاتار فتوحات حاصل کی۔

میٹابیلینڈ ٹسکرز
افراد کار
کپتانجان نیومبو & آئنسلے اینڈلوو
کوچڈیوڈ ہاؤٹن (کرکٹر)
معلومات ٹیم
تاسیس2009
کوئنز اسپورٹس کلب, بولاوایو
گنجائش12,490
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیوv مڈ ویسٹ رہینوز
 2009–10
بمقام کوئیکوئی اسپورٹس کلب
Logan Cup جیتے2

حوالہ جات ترمیم

  1. Steven Price (8 May 2009)۔ "Zimbabwe rips up domestic structure and starts again"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2010 
  2. "Logan Cup, 2009/10 / Points table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2012 
  3. "Faithwear Metbank One-Day Competition, 2009/10 / Points table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2012 
  4. "Stanbic Bank 20 Series, 2009/10 / Results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2012 
  5. ESPNcricinfo staff (30 March 2011)۔ "Bowlers dominate opening day of Logan Cup final"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2011 
  6. "Castle Logan Cup, 2010/11 / Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2012