میٹھے پانی کے حوض کی مچھلیوں کی فہرست

رنگین مچھلیاں اپنے خوبصورت رنگوں، عجیب و غریب بناوٹ اور عام مچھلیوں سے مختلف شکل شباہت کی وجہ سے لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز ہیں رنگین مچھلیاں کئی اقسام کی ہوتی ہیں لوگ انھیں اپنے گھروں، دکانوں اور کاروبار کی جگہوں پر شیشے کے ایکوریم میں سجا کر رکھتے ہیں۔ افزائش نسل کے طریقے کی بنیاد پر دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے

  1. بچے جننے والی مچھلیاں یہ مچھلیاں افزائش نسل کے لیے دیگر مچھلیوں کے برعکس بچے جنتی ہیں اس لیے انھیں عام زبان میں live bearer کہاجاتا ہے۔
  2. انڈے دینے والی مچھلیاں افزائش نسل کے لیے دیگر مچھلیوں کی طرح انڈے دیتی ہیں اس لیے انھیں عام زبان میں ایگ لیئر کہا جاتا ہے۔

تصاویر

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم