پن گھر یا آبی حوض یا ماہی خانہ یا مچھلی گھر (انگریزی: Aquarium) کسی بھی حجم کا ایک پانی کا حوض ہے جس کی کم از کم ایک طرف شفاف ہو جس میں آبی پودوں یا جانوروں کو رکھا جائے۔
یہ محض زیب و زینت کے لیے لوگ رکھتے ہیں، اس میں کوئی اجر و ثواب نہیں ملتا ہے۔ بلکہ اگر پورے طور پر مچھلیوں کی غذا کا خیال نہ کیا اور لاپرواہی کی وجہ مچھلی مرگئی تو اس میں گناہ کا بھی اندیشہ ہے۔