میڈلین ریس (انگریزی: Madeleine Rees) خواتین کی بین الاقوامی لیگ برائے امن اور آزادی کی موجودہ سیکرٹری جنرل ہے۔ اس نے بوسنیا و ہرزیگووینا میں امن فوج اور اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والوں کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

میڈلین ریس
(انگریزی میں: Madeleine Rees ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت خواتین کی بین الاقوامی لیگ برائے امن اور آزادی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ وکیل ،  کارکن انسانی حقوق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم