میڈن ٹاور (انگریزی: Maiden's Tower) (ترکی زبان: Kız Kulesi) آبنائے باسفورس کے جنوبی داخلی راستے ہر بازنطینی کا ایک مینار ہے۔ یہ ترکی صوبہ اسکودار کے شہر استنبول میں آبنائے باسفورس میں 200 میٹر (220 گز) کے فاصلے پر واقع ہے۔

میڈن ٹاور
The Maiden's Tower
Kız Kulesi
اسکودار سے نطارہ
عمومی معلومات
قسممشاہداتی مینار
براڈکاسٹنگ ٹاور
مقامآبنائے باسفورس، استنبول، ترکی
متناسقات41°01′16.2″N 29°00′15.3″E / 41.021167°N 29.004250°E / 41.021167; 29.004250
آغاز تعمیر1725
تکمیل1725
مالکاستنبول، ترکی
انتظامیہKız Kulesi, İstanbul Büyükşehir Belediyesi BELTUR
اونچائی
تعمیراتی18 میٹر (59 فٹ)[1]
نوک18 میٹر (59 فٹ)[1]
اوپر کی منزل18 میٹر (59 فٹ)[1]
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد5[2]
لفٹیں1[2]
ڈیزائن اور تعمیر
معمارDamat İbrahim Paşa
ساختی انجینئرDamat İbrahim Paşa
اہم ٹھیکیدارDamat İbrahim Paşa
ویب سائٹ
Maiden's Tower
حوالہ جات
[1] Maiden's Tower Emporis پر

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم