| ویکیپیڈیا میں خوش آمدید!
خودکار مقطار (filter) کے ذریعہ آپ کی ترمیم محفوظ ہونے سے روک دی گئی، کیونکہ آپ ویکیپیڈیا کے صفحات میں خارجی روابط درج کر رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ ان میں سے بعض روابط درست ہوں لیکن بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ بعض صارفین ویکیپیڈیا میں ایسے روابط درج کرنے کی کوشش کرتے ہیں جن کا ویکیپیڈیا یا متعلقہ موضوع سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اگر آپ کا ارادہ درست ہے اور آپ مفید روابط درج کر رہے ہیں تو ہم اس تکلیف دہی کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ |