میڈیاویکی:Abusefilter-warning-uncategorized-category
انتباہ! خودکار مقطار کے ذریعہ آپ کی ترمیم محفوظ ہونے سے روک دی گئی۔ کیونکہ آپ ایسا زمرہ تخلیق کرنا چاہتے ہیں جس میں کوئی اساسی زمرہ موجود نہیں ہے، اور نہ ہی کسی دوسرے زمرہ کے جانب رجوع مکرر ہے۔ واضح رہے کہ تمام زمرہ جات باہم مربوط ہوتے ہیں اور ان کا ایک شجرہ ہوتا ہے۔ لہذا براہ کرم کوئی اساسی زمرہ درج کریں۔ |