درج ذیل فارم کے ذریعہ آپ اس صارف کو برقی پیغام بھیج سکتے ہیں۔ جو برقی ڈاک پتا آپ نے اپنی ترجیحات میں رکھا ہے وہ مرسل الیہ کو نظر آئے گا تاکہ مرسل الیہ آپ کو براہ راست جواب دے سکے۔ اگر آپ وصول کنندہ سے اپنا ڈاک پتا مخفی رکھنا چاہتے ہیں تو براہ کرم اس فارم کے ذریعہ ڈاک نہ بھیجیں اور متعلقہ صارف سے اس کے تبادلۂ خیال ہی پر گفتگو کریں۔

خیال رکھیں:

  • اگر آپ مخفی امور یا نجی موضوع پر گفتگو نہیں کر رہے ہیں تو بہتر ہوگا آپ صارف سے اس کے تبادلۂ خیال صفحے پر رابطہ کریں اور وہیں اپنا پیغام درج کریں۔
  • ممکن ہے کہ آپ کی ارسال کردہ ڈاک کا فوری جواب موصول نہ ہو کیونکہ عموماً صارفین اپنی ڈاک مستقل نہیں دیکھتے۔
  • ڈاک ارسال کیے جانے کے بعد اس صارف کو از خود اطلاع مل جائے گی، تاہم آپ خود متعلقہ صارف کو تبادلۂ خیال صفحے پر اس بابت اطلاع دے سکتے ہیں۔ اطلاع دینے کے لیے {{ڈاک ارسال}} استعمال کریں۔
  • جن صفحات یا مضامین کا آپ اپنے پیغام میں ذکر کرنا چاہیں ان کا درست عنوان درج کریں یا ان کا براہ راست ربط شامل کریں۔
  • یہ پیغام سادہ متن کی شکل میں بھیجا جائے گا، لہذا ویکی مارک اپ (مثلاﹰ [[روابط]]) اور ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کام نہیں کریں گے۔
  • پھر یاد دلا دیں کہ آپ کا برقی ڈاک پتا مرسل الیہ کو نظر آئے گا۔
  • اگر مرسل الیہ آپ کی ڈاک کا جواب بذریعہ برقی ڈاک دے تو وہ آپ کو اپنے برقی ڈاک ہی میں نظر آئے گا، ویکیپیڈیا میں آپ کو اس کی اطلاع نہیں ملے گی۔
  • اس فارم کے ذریعہ بھیجے جانے والے پیغامات کی رازداری کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ لہذا اپنے پیغام میں ایسی کوئی بھی معلومات درج نہ کریں جنہیں آپ انٹرنیٹ پر شائع نہیں کرنا چاہتے۔

ایک مخصوص نوشتہ میں آپ کے ارسال کردہ ڈاک کا ریکارڈ محفوظ کر دیا جائے گا جسے کچھ مخصوص صارفین دیکھ سکتے ہیں۔ تاہم اس نوشتے کے ذریعہ مرسل الیہ کی شناخت، پیغام کا عنوان اور مندرجات معلوم نہیں کیے جا سکتے (البتہ بعض مخصوص حالات میں ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا عملہ مرسل الیہ کا کھاتہ دیکھ سکتا ہے)۔