میڈیاہ (یونانی: Μήδεια، میڈیا، (جارجیائی: მედეა)‏) کولکس کے بادشاہ آئیتس کی دختر، کیرکی کی بھتیجی، شمسی خدا ہیلیوس کی پڑ-پوتی تھی اور بعد ازاں جاسن کی بیوی بنی۔[1]

میڈیاہ کی پینٹنگ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Clauss, J. J. and S. I. Johnston (eds), Medea: Essays on Medea in Myth, Literature, Philosophy and Art. (Princeton, Princeton University Press, 1997). آئی ایس بی این 9780691043760