میڈیا ورکر آرگنائزیشن
پیش نظر مضمون کسی اشتہار کی مانند معلوم ہوتا ہے۔ براہ مہربانی مضمون کے مواد کو غیر جانبدارانہ نقطہ نظر سے دوبارہ تحریر کریں اور فاضل روابط کو ختم کر کے اسے مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ |
میڈیا ورکر آرگنائزیشن (MWO) نہ صرف راولپنڈی اسلام آباد بلکہ پورے پاکستان میں اخبار ٹی وی چینلزاور نیوز ایجنسیز میں کام کرنے والے کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کی نمائندہ تنظیم ہے۔ اس کو 2006 ء میں راولپنڈی اسلام آباد میں وجود میں لیا گیا۔ اس تنظیم کو روزنامہ اسلام سے 5 کارکنوں عتیق الرحمن کھٹانہ احمد نواز گجر چوہدری محمد فیاض محمد ضمیر احمد ملک ظفیر احمد نے شروع کیا آج الحمد اللہ اس کے کارکنوں کی تعداد تقریباً صرف راولپنڈی اسلام آباد میں 2500 ہو گئی ہے۔ میڈیا ورکر آرگنائزیشن (MWO) نے اب نہ صرف اپنے حلقے بلکہ حکومتی بالا خانوں میں بہت پزیرائی حاصل کر لی ہے۔ اس کو بلندیوں تک پہنچانے میں اس کی موجودہ باڈی نے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے 2019 میں انتخابات کے نتیجے میں اس تنظیم کے چیئرمین عتیق الرحمن منتخب ہوئے جبکہ ایگزیکٹو باڈی میں ملک طاہر صدر اور وحید شیخ جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے