میکائیل سیننڈی
میکائیل سیننڈی (المعروف معترف میکائیل؛ وفات: 818ء) 784ء تک سیننڈا کے اسقف تھے۔[1] انہوں نے شارلیمین اور ہارون الرشید کے سفارتی مقاصد میں بازنطین کی نمائندگی کی تھی۔ ان کو لیو پنجم نے جلاوطن کر دیا تھا کیونکہ انہوں نے شبیہ شکنی کی سخت مخالفت کی تھی۔ ان کو کچھ خاص مسیحی مکاتب فکر میں ایک مقدس مانا جاتا ہے جن میں راسخُ الاعتقاد اور رومی کیتھولک شامل ہیں۔ ان کا یوم تہوار ہر سال 23 مئی کو ہوتا ہے۔
میکائیل سیننڈی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8ویں صدی |
تاریخ وفات | سنہ 826 (75–76 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | قس، سفارت کار |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ Steven Bigham (editor),Heroes of the Icon: People, Places, Events (2000), p. 111.