میکومی نیشنل پارک
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (April 2016) |
میکومی نیشنل پارک، موروگورو، تنزانیہ کے قریب ایک قومی پارک ہے جس کا رقبہ 3230 مربع کلومیٹر (1250 مربع میل) ہے۔ یہ پارک سنہ 1964ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ ملک میں چوتھا سب سے بڑا پارک ہے۔ تنزانیہ کی A-7 ہائی وے پارک سے گزرتی ہے۔
میکومی نیشنل پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
میکومی نیشنل پارک کا منظر | |
مقام | میکومی کے قریب موروگورو، تنزانیہ |
قریب ترین شہر | دارالسلام |
رقبہ | 3,231 |
زائرین | 41,666 (in 2012[1]) |
ویب سائٹ | www |
- ↑ "Tanzania National parks Corporate Information"۔ Tanzania Parks۔ TANAPA۔ 20 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015