میکیل لوئس (پیدائش: 19 اگست 2000ء) ایک کٹیشین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 31 جنوری 2017ء کو 2016-17ء علاقائی سپر 50 میں ویسٹ انڈیز انڈر 19 کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [2] فروری 2024ء میں اس نے لیوارڈ جزائر کے لیے فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [3] جون 2024ء میں لوئس کو 2024ء میں انگلینڈ کے دورے کے لیے ویسٹ انڈین ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] پہلے ٹیسٹ میں وہ ویسٹ انڈیز کے لیے کھیلنے والے پہلے کٹیئن بن گئے۔

میکیل لوئس
شخصی معلومات
پیدائش 19 اگست 2000ء (24 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ کیٹز و ناویس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mikyle Louis"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2017 
  2. "West Indies Cricket Board Regional Super50, Group A: Trinidad & Tobago v West Indies Under-19s at North Sound, Jan 31, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2017 
  3. "Leeward Is vs Academy, 3rd Match at Basseterre, WI 4-Day, Feb 07 2024 - Full Scorecard"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2024 
  4. "WEST INDIES ANNOUNCES TEST SQUAD FOR RICHARDS BOTHAM SERIES IN ENGLAND"۔ West Indies Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2024