میگا سپر لیگ
میگا سپرلیگ سپورٹس لیگ ہے جس میں شہروں کے نام پر مستعمل ہیں۔ اس لیگ کا مقصد کھیلوں کے فروغ ہے اس لیگ کا افتتاح 23 مارچ 2014 کو ہوتا تھا مگر ناگزیر وجوہات کی وجہ سے اسی ملتوی کرکے ٹیپ بال ٹورنامنٹ کروانا پڑا بعد میں 23 مارچ 2018 کو ٹی ٹین لیگ کروانے میں کامیاب ہوئے یہ لیگ 23 سے 25 مارچ 2018 کو کھیلی گئی [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sultannewsonline.com (Error: unknown archive URL)[1]
ممالک | پاکستان |
---|---|
فارمیٹ | ٹی ٹین/10 |
فارمیٹ | راؤنڈ روبن |
ٹیموں کی تعداد | 4 (موجودہ) |
موجودہ فاتح | چونیاں یونائیٹڈ |
زیادہ کامیاب | چونیاں یونائیٹڈ |
زیادہ رن | فرحت شاہ |
زیادہ ووکٹیں | شاہ |
میگا سپر لیگ 2018 | |
ویب سائٹ | facebook |
دفتری نعرہ
ترمیممیگا سپر لیگ کا دفتری نعرہ "کھیل جنون سے " ہے[2]
ایم ایس ایل سپورٹس ایوارڈز
ترمیمنمبر شمار | اعزاز | ونر | ٹیم |
---|---|---|---|
1 | ایم ایس ایل آئی کون آف دی یوتھ | فہیم اشرف | پاکستان قومی ٹیم[3] |
2 | ایم ایس سپورٹس مین آف دی ائیر | شاہد رسول | |
3 | ایم ایس ایل ٹی ٹین بیسٹ مین آف دی ائیر | فرحت شاہ | چونیاں یونائیٹڈ |
4 | ایم ایس ایل ٹی ٹین بالر آف دی ائیر | عبد الصمد | چونیاں یونائیٹڈ |
5 | ایم ایس ایل ٹی ٹین وکٹ کئپر آف دی ائیر | عدیل رانا | الہ آباد کنگز |
6 | ایم ایس ایل ایمرجنگ پلئیر آف دی ائیر | ثاقب نعیم | چونیاں یونائیٹڈ |
7 | ایم ایس ایل ایمرجنگ پلئیر آف دی ائیر | حسن علی | پھولنگر رائلز |
8 | ایم ایس ایل ٹیپ بال بیسٹ مین آف دی ائیر | محمد کاشف | شیخانوالہ سیکسرز |
9 | ایم ایس ایل ٹیپ بال باولر آف دی ائیر | محمد ذیشان اکبر | قلعہ وارئرز |
ایم ایس ایل ٹیپ بال باولر آف دی ائیر | وسیم اکرم | کینڈین کنگز[4] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "میگا سپر لیگ اخذ سلطان نیوز"۔ 2 اپریل 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "دفتری نعرہ از سلطان نیوز"۔ 23 اپریل 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "فہیم اشرف آئی کون آف دی یوتھ"۔ 9 مئی 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "ایم ایس ایل سپورٹس ایوارڈز 2018"۔ 9 مئی 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
http://sultannewsonline.com/?p=22055[مردہ ربط]