فہیم اشرف ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو فرسٹ کلاس کرکٹ میں حبیب بینک لمیٹڈ کے لیے کھیلتا ہے۔[1]

فہیم اشرف
ذاتی معلومات
پیدائش16 جنوری 1994ء (عمر 28 سال)

قصور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 213)12 جون 2017  بمقابلہ  سری لنکا
قومی کرکٹ
سالٹیم
2013-14 سے 15-2014فیصل آباد
2015-16نیشنل بینک آف پاکستان
2016-17حبیب بینک لمیٹڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی/20
میچ 31 38 10
رنز بنائے 1207 388 60
بیٹنگ اوسط 32.62 15.52 10.00
سنچریاں/ففٹیاں 2/4 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 116 71 22
گیندیں کرائیں 5100 1690 204
وکٹیں 94 60 4
بولنگ اوسط 26.63 24.91 71.75
اننگز میں 5 وکٹ 5 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 6/65 5/45 2/28
کیچ/سٹمپ 15/– 12/– 1/–
ماخذ: Cricinfo، 31 May 2017

اعزازاتترميم

اعزازات
نمبر شمار اعزاز قسم سال نوعیت
1 میگا سپر لیگ ایوارڈز ایم ایس ایل آئی کون آف دی یوتھ ایوارڈ 2018
2 پی سی بی ایوارڈ ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکا ایوارڈ 2018

میگا سپر لیگ اور پی سی بی [2]کی طرف سے یہ ایوارڈز فہیم اشرف کو سال 2018 میں دے گئے۔[3]

حوالہ جاتترميم

  1. "Fahim Ashraf". ESPN Cricinfo. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015. 
  2. "ڈان نیوز اخذ پی سی بی ایوارڈز". AUG 8,2018. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  3. "SULTAN NEWS". 9 May, 2018. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 

بیرونی روابطترميم