میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا

میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا یا میں ایک بات جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا کبھی کبھی اسے سقراطی متناقضہ کہا جاتا ہے۔ اس جملہ کو افلاطون سے لیا جاتا ہے کہ سقراط نے ایسے کہا۔

اشتقاقیات

ترمیم

یہ فقرہ/جملہ اصل میں لاطینی میں ہے: "ipse se nihil scire id unum sciat[1]) ممکنہ طور پر اس کا اصل متن یونانی بھی ہو سکتا ہے۔ اسے ایسے بھی اقتباس کیا جاتا ہے "scio me nihil scire" یا "scio me nescire".[2] اسے بعد میں اصل زبان میں واپس ترجمہ کیا گیا جیسے کتھارووسا یونانی میں "[ἓν οἶδα ὅτι] οὐδὲν οἶδα"، [èn oîda óti] oudèn oîda).[3]

افلاطون کی تحریر میں

ترمیم

کہاوت کے طور پر، یہ دور قدیم و جدید میں بواسطہ افلاطون یہ سقراط سے منسوب چلا آتا ہے، اگرچہ یہ افلاطون کی تحریروں میں اس صورت میں نہیں ملتا۔[4] افلاطون پر کام کرنے والے دو ماہرین نے حال ہی میں دعوا کیا اسے افلاطون سے سقراط کی طرف نسبت درست نہیں ہے۔[5]

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  •   اقتباساتِ سقراط ویکی اقتباسات پر

حوالہ جات

ترمیم
  1. "He himself thinks he knows one thing, that he knows nothing"; سائیسیرو، Academica, Book I, section 1.
  2. A variant is found in von Kues, De visione Dei, XIII, 146 (Werke, Walter de Gruyter, 1967, p. 312): "...et hoc scio solum, quia scio me ne scire... [I know alone, that (or because) I know, that I do not know]."
  3. Translatum: The Greek Translation Vortal – Topic: All I know is that I know nothing
  4. گیل فائن، "کیا سقراط نے یہ دعوا کیا کہ وہ کچھ نہیں جانتا؟"، قدیم فلسفہ میں آکسفورڈ علوم جلد 35 (2008)، صفحات۔ 49–88۔
  5. Fine argues that "it is better not to attribute it to him" ("Does Socrates Claim to Know that He Knows Nothing؟"، قدیم فلسفہ میں آکسفورڈ علوم جلد۔ 35 (2008)، ص۔ 51)۔ C.C.W. Taylor has argued that the "paradoxical formulation is a clear misreading of Plato" (Socrates، آکسفرڈ یونی ورسٹی پریس 1998، ص۔ 46)۔