میہول کمار
محمد ابراہیم بلوچ جو عام طور پر میہول کمار (انگریزی: Mehul Kumar) کے نام سے جانے جاتے ہیں، بالی وڈ میں ایک بھارتی فلم ساز اور مصنف ہے۔ [1][2]
میہول کمار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جولائی 1949ء (75 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |