نائب صوبیدار
نائب صوبیدار پاکستان آرمی میں ایک عہدہ جو صوبیدار کے نیچے ہوتا ہے یہ رینک جے سی او،جونئیر کمشنڈ آفیسر(Junior commissioned officer) کہلاتا ہے[1] نائب صوبیدارجونئیرکمشنڈ آفیسر(Junior commissioned officer) کا پہلا درجہ ہے۔