ناتھن اسمتھ (نیوزی لینڈ کرکٹر)
ناتھن گریگوری اسمتھ (پیدائش: 15 جولائی 1998ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] انھوں نے 30 مارچ 2016ء کو اوٹاگو کے لیے 2015-16 پلنکیٹ شیلڈ میں فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] فرسٹ کلاس ڈیبیو سے قبل اسمتھ کو 2016ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] انھوں نے 26 دسمبر 2016ء کو اوٹاگو کے لیے 2016-17ء سپر سمیش میں اپنا ٹوئنٹی 20 (ٹی20) ڈیبیو کیا۔ [4] انھوں نے 25 جنوری 2017ء کو اوٹاگو کے لیے فورڈ ٹرافی میں اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [5] اسمتھ 2014ء سے نارتھ اوٹاگو کے لیے ہاک کپ کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ [6] فروری 2021ء میں جب نارتھ اوٹاگو نے نیلسن کو ایک اننگز سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا تو اس نے 6وکٹیں حاصل کیں۔ [7]
ناتھن اسمتھ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 15 جولائی 1998ء (26 سال) ڈنیڈن |
شہریت | نیوزی لینڈ |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
اوٹاگو کرکٹ ٹیم (2016–) | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nathan Smith"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-01
- ↑ "Plunket Shield, Northern Districts v Otago at Whangarei, Mar 30-Apr 2, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-01
- ↑ "NZ appoint Finnie as captain for Under-19 World Cup"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-24
- ↑ "Super Smash, Otago v Canterbury at Alexandra, Dec 26, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-26
- ↑ "The Ford Trophy, Northern Districts v Otago at Whangarei, Jan 25, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-25
- ↑ "Hawke Cup Matches played by Nathan Smith"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-23
- ↑ "Nelson v North Otago 2020-21"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-23