نارکولیپسی
تغفيق یا نارکولیپسی ایک اعصابی(نہ کہ نفسیاتی) بیماری ہے، اس کے اعلامات درج ذیل ہیں:
نیند کی زیادتی: عام طور پر ہر دو گھنٹے بعد، اس مرض میں بتلا افراد اس کی مزاحمت نہیں کر سکتے ہیں اور نہ ہی وہ اس میں تاخير کرسکتے ہیں۔
کیٹاپلیکسی: اعضلات کی کارکردگی میں تیزی سے کمی واقع ہونا۔
ہپناگوگیا: نینداور بیخوابی کے درمیان عبوری حالت (یعنی نیند کی شروعات)۔
حوالہ جات
ترمیمویکیپدیای انگلیسی