نازی جماعت
نازی جماعت (Nazi Party) (قومی اشتراکی جرمن مزدوراں جماعت) یا (نیشنل سوشلسٹ جرمن ورکرز پارٹی) (جرمن: Nationalsozialistische Deutsche Arbeiterpartei) جسے عام طور پر نازی جماعت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جرمنی میں 1920ء اور 1945ء کے درمیان ایک سیاسی جماعت تھی۔ اصطلاح نازی جرمن ہے اور اس کے معنی قوم پرست (Nationalsozialist) کے ہیں۔
رہنما | کارل ہرر (Karl Harrer) 1919–1920 انٹون دریکسلر(Anton Drexler) 1920–1921 ایڈولف ہٹلر (Adolf Hitler) 1921–1945 مارٹن بورمان (Martin Bormann) 1945 (آخر) |
---|---|
تاسیس | 1920 |
تحلیل | 1945 |
پیشرو | جرمن مزدوراں جماعت (DAP) |
جانشین | کوئی نہیں (پابندی لگا دی گئی) نظریات نو نازی ازم کے ساتھ جاری |
صدر دفتر | میونخ, جرمنی |
اخبار | Völkischer Beobachter |
یوتھ ونگ | ہٹلر نوجوانان |
نیم عسکری شاخ | شٹورمابٹائلونگ (SA) شوتزشتافل (SS) |
رکنیت | 1920 میں 60 سے بھی کم 1945 میں 8.5 ملین سے زیادہ |
نظریات | قومی اشتراکیت |
سیاسی حیثیت | دائیں جانب |
بین الاقوامی اشتراک | کوئی نہیں |
جماعت کا پرچم | |
وفاقی انتخابات کے نتائج
ترمیمتاریخ | کل ووٹ | ووٹ فیصد | نشستیں | ملاحظات |
---|---|---|---|---|
مئی 1924 | 1918300 | 6.5 | 32 | ہٹلر جیل میں |
دسمبر 1924 | 907300 | 3.0 | 14 | ہٹلر جیل سے رہا |
مئی 1928 | 810100 | 2.6 | 12 | |
ستمبر 1930 | 6409600 | 18.3 | 107 | مالیاتی بحران کے بعد |
جولائی 1932 | 13745000 | 37.3 | 230 | ہٹلر صدارت کے لیے امیدوار |
نومبر 1932 | 11737000 | 33.1 | 196 | |
مارچ 1933 | 17277180 | 43.9 | 288 | ہٹلر جرمنی کے چانسلر کے طور پر کی مدت کے دوران |
جماعت علامات
ترمیم-
پرچم جماعت
-
پرچم جماعت، سواستیکا نشان درمیان سے دور
-
جماعت نشان
-
شاہی عقاب
-
سکے (1936) سے پہلے اور نازی سوستیکا (1938) کا اضافہ کرنے کے بعد
تصاویر
ترمیم-
1930 میں نازی پارٹی کے ارکان کے ساتھ ہٹلر