لفظی معنی ترميم

لکھنے والا، نیست کرنے والا، رد کرنے والا

ایک شاعر کا نام ترميم

ایک شاعر، جن کا نام شیخ امام بخش تھا۔ ان کے والد کا نام شیخ خدا بخش لاہوری تھا۔[1] اردو ادب کی تحریک اصلاح زبان ان کے نام سے جڑی ہوئی ہے۔

نمونہء شعر ترميم

حوالہ جات ترميم

  1. فرہنگ آصفیہ، جلد سوم، ص۔2283
ہجر جاناں میں نہیں ظلمت سے کم نورِ سحر
دیدہء سیارہ و ثابت میں کاجل ہو گیا