ناصر الدین محمد شاہ ثالث
(ناصرالدین محمدشاہ ثالث سے رجوع مکرر)
ناصرالدین محمدشاہ ثالث ،سلطان فیروز شاہ تغلق کا بیٹا تھا اور تغلق خاندان سے حکمران تھا۔[1] جب سلطان ابوبکر شاہ تغلق سلطنت تغلق کا حکمران بنا۔ محمد شاہ اس کے چچا کی حیثیت سے اس کا مخالف تھا اور ابوبکر کے خلاف اقتدار کے لیے جنگ کی۔ آخر کار ابوبکر کو شکست ہوئی اور محمد شاہ اس کے بعد بادشاہ بنا اس نے 1390ء سے 1394ء تک حکومت کی۔
ناصرالدین محمود شاہ تغلق ثالث | |
---|---|
سلطانِ دہلی | |
محمد بن فیروز کا بیلون ٹنکا بتاریخ 5/6 794 ہجری | |
سلطنت دہلی کا سلطان | |
31 اگست 1390 – 20 جنوری 1394 | |
پیشرو | ابوبکر شاہ |
جانشین | علاؤدین سکندر شاہ |
نسل | |
والد | سلطان فیروز شاہ تغلق |
پیدائش | نامعلوم |
وفات | 20 جنوری 1394 |
مذہب | اسلام |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sailendra Sen (2013)۔ A Textbook of Medieval Indian History۔ Primus Books۔ ص 100۔ ISBN:978-9-38060-734-4
ماقبل | سلطانِ دہلی 1390 – 1394 |
مابعد |