ناصرانی جھیل پاکستان کے صوبہ سندھ کے ناصرانی گاؤں کے قریب دادو میں واقع ہے۔ اس میں بہت سے اقسام کی مچھلیاں پائی جاتی تھیں۔ دریا کا رخ تبدیل ہونے سبب یہ جھیل بھی بالکل خشک ہو چُکی ہے۔