ناصرہ اقبال
ناصرہ اقبال (پیدائش: 21 نومبر 1940ء) پاکستانی منصف اور ماہر قانون دان ہیں جنھوں نے بطور جج لاہور ہائیکورٹ 1994ء سے 2002ء تک فرائض انجام دیے۔[1][2][3]
ناصرہ اقبال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 نومبر 1929ء (95 سال) پاکستان |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
شریک حیات | ڈاکٹر جاوید اقبال |
اولاد | ولید اقبال |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ لا اسکول پنجاب یونیورسٹی لا کالج |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
ازدواج
ترمیم1964ء میں ناصرہ اقبال کی شادی جاوید اقبال سے ہوئی جو اُن کی وفات (یعنی 3 اکتوبر 2015ء) تک قائم رہی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Nyla Daud (5 اپریل 2009)۔ "Interview: Justice Nasira Iqbal"۔ 10 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ From InpaperMagazine (2012-03-24)۔ "Profile: Purposefully active"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2017
- ↑ "Interview: Justice (Retd.) Nasira Iqbal | Newsline"۔ Newsline (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2017