سینیٹر ولید اقبال پاکستانی سیاست دان، وکیل اور قانون کے پروفیسر اور ایوان بالا پاکستان کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینیٹر بھی ہیں۔ وہ عظیم شاعر اور سیاست دان ڈاکٹر علامہ اقبال کے پوتے[1][2] اور جاوید اقبال اور ناصرہ اقبال کے بیٹے ہیں۔ یکم اگست کو پیدا ہوئے، 2013ء کے عام انتخابات میں وہ حلقہ این اے۔129 (لاہور-7) سے قومی اسمبلی کے لیے پاکستان تحریک انصاف[3] کے امیدوار تھے۔[4][5][6] لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار شیخ روحیل اصغر سے ہار گئے[7]۔

سینیٹر
ولید اقبال
پنجاب، پاکستان سے سینیٹر
دفتر سنبھالا
14 دسمبر 2018
ذاتی تفصیلات
سیاسی جماعتپاکستان تحریک انصاف
شریک حیاتنوریہ رفیق اقبال
تعلقاتمحمد اقبال (دادا)
یوسف صلاح الدین (کزن)
اولادشمشیر اقبال، سیف اقبال اور عنارہ اقبال
والدینجاوید اقبال (والد)
ناصرہ اقبال (والدہ)
رہائشگلبرگ، لاہور
مادر علمیجامعہ پنسلوانیا (بی اے)
جامعہ پنجاب (ایل ایل بی)
ہارورڈ یونیورسٹی (ایم اے)
جامعہ کیمبرج (ایم اے)
ذریعہ معاشوکیل
لا پروفیسر
سیاست دان

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ThePakTv: Watch Pakistani Dramas & Political Shows in High Quality"۔ 19 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2019 
  2. "Waleed (Grandson of Allama Iqbal) joins PTI (November 8, 2011)"۔ 12 دسمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2019 
  3. "Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos"۔ www.geo.tv۔ 11 دسمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2019 
  4. "hotpaknews.com - This website is for sale! -  Resources and Information."۔ www.hotpaknews.com۔ 10 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2019 
  5. Who is Waleed Iqbal? Profile of PTI’s newest addition 10 November 2011 – Insafians.com
  6. "Waleed Iqbal Jalsa in Lahore NA-124 PP- NA 145 - MUST SEE - BRILLIANT SPEECH"۔ Siasat.pk Forums۔ 02 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2019 
  7. "Election 2013 – Sheikh Rohail Asghar Won the Seat from NA – 124 Lahore VII"۔ 16 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2019