نقاد
کسی تخلیقی کام پر تنقید کرنے والا شخص
(ناقد سے رجوع مکرر)
تنقید (Criticism) کرنے والے کو نقاد یا ناقد(انگریزی: Critic) کہتے ہیں۔ ناقد کی جمع ناقدین ہوتی ہے۔ یہ اصطلاح خاص طور پر ادب میں استعمال ہوتا ہے۔ نقاد یعنی، تنقید کرنے والا، نکتہ چینی کرنے والا۔ نقاد شعری یا نثری ادب کی مختلف اصناف کی موزونیت، فنی پہلو یا فنی تقاضے اور اس میں خیال کی گہرائی یا وسعت کا جائزہ لینے والے کو کہتے ہیں. اردو زبان اوراردو ادب میں کئی بڑے نقاد ہیں۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%86%D9%82%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92%DB%94-%D8%AA%D9%86%D9%82%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AE%D9%84%DB%8C%D9%82-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%B4%D8%AA%DB%81.1795/
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2018-06-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-25