نالسار قانونی یونیورسٹی
نالسار قانونی یونیرسٹی (انگریزی: NALSAR University of Law) شامیر پیٹ حیدرآباد، دکن، تلنگانہ، بھارت میں واقع قومی قانونی یونیورسٹی ہے اور اس یونیورسٹی کو بھارت کی بہترین قانونی یونیرسٹی ہونے کا درجہ حاصل ہے۔
شعار | Dharme Sarvam Pratishthitham |
---|---|
قسم | National Law University |
قیام | 1998 |
چانسلر | Chief Justice of the High Court Of Telangana |
وائس چانسلر | Srikrishna Deva Rao |
مقام | شامیر پیٹ, سکندر آباد، ، India |
کیمپس | مضافات, 55 acre (22.3 ha) |
وابستگیاں | یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت), Bar Council of India |
ویب سائٹ | www |
یہ یونیورسٹی پانچ سالہ انٹیڈگریٹیڈ لا گریجویشن، پوسٹ گریجویشن لا ڈگری اور ڈاکٹریٹ لا ڈگری فراہم کرنے والی اولین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ اس یونیورسٹی میں داخلہ بہت دشوار ہوتا ہے اور محض 0.132 % امیدواروں کا داخلہ ہو پاتا ہے۔ 100,000 امیدواروں میں سے محض ۱۳۲ امیدوار داخلہ لینے میں کامیاب ہو پاتے ہیں۔
حرم جامعہ
ترمیمجامعہ کا کل رقبہ 55 ایکر پر مشتمل ہے۔ کیمپس میں انتظامیہ عمارت، تعلیمی عمارت، اور رہائشی عمارتیں موجود ہیں۔ پورے کیمپس میں وائی فائی کی سہولت موجود ہے۔[1] کیمپس میں ایک اسٹیڈیم بحی بنایا گیا ہے۔
تعلیم
ترمیمنالسار 3 سالہ B.A LL.B.(Hons.) کورس میں داخلہ منظور کرتا ہے اور (BBA+MBA) کورس بھی مہیا کرتا ہے۔ انڈرگریجویٹ میں کورس میں کامن لا ایڈمشن ٹیسٹ (Common Law Admission Test (CLAT)) کی بنیاد پر ہوتا ہے جس میں ہر سال تقریبا 100,000 امیدوار اپنی قسمت آزماتے ہیں۔[2] چونکہ ہر سال محض 132 نشستیں پر ہی داخلہ ہوتا ہے لہذا اس کورس میں امیدواروں سے درمیان سخت گہما گہمی رہتی ہے اور امیدواروں کا انتخاب انہائی سخت ہوتا ہے۔[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "NALSAR Self Study Report" (PDF)۔ www.nalsar.ac.in۔ NALSAR University of Law۔ 2015۔ 22 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2016
- ↑ "Home"۔ information.clat.ac.in۔ 20 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018
- ↑ "Undergraduate Study | NALSAR UNIVERSITY OF LAW"۔ nalsar.ac.in (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018