نانا نانی دادا دادی کا قومی دن

قومی نانا نانی دادا دادی کا دن ایک غیر مذہبی تعطیل ہے جسے ریاستہائے متحدہ امریکا میں 1978ء سے منایا جاتا ہے۔ مختلف ملکوں میں اسے مختلف دنوں میں منایا جاتا ہے۔ اسے کبھی ایک تعطیل بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔ کبھی نانا نانی دادا دادی کے دن کو نانی دادی کا دن اور نانا دادا کا دن کے طور الگ الگ منایا جاتا ہے جیسے کہ 1965ء میں پولینڈ میں منایا گیا۔[1]

قومی نانا نانی دادا دادی کا دن
منانے والےمختلف ممالک
قسمبین الاقوامی
تاریخمزدوروں کے دن کے بعد پہلا اتوار (ریاستہائے متحدہ)
2024ء  تاریخ13 اکتوبر
تکرارسالانہ

نانا نانی اور دادا دادی کا سماج میں مقام

ترمیم

نانا نانی اور دادا دادی کا سماج میں مقام کہیں بھی یکساں نہیں ہے اور یہ کئی عوامل پر منحصر ہے۔ صحت مند اور معاشی طور خوش حال نانا نانی اور دادا دادی عمومًا بہتر رتبہ رکھتے ہیں بہ مقابلے بیمار، معاشی طور پر پست یا اپاہج نانا نانی اور دادا دادی۔ اسی طرح سماجی سوچ بھی نانا نانی اور دادا دادی کے مقام و مرتبے کو طے کرتی ہے۔ عمومًا مذہبی سماجوں میں عمر اور بزرگی کا خاص احترام کیا گیا ہے جب کہ غیر مذہبی سیاق و سباق میں وقت اور حالات کے حساب سے مقام طے ہوتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dzień Babci wymyślono w Poznaniu"۔ wp.pl۔ 01 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2014