گرہ (اکائی)
(ناٹ سے رجوع مکرر)
فضائی اور بحری سفر میں رفتار کی اکائی گرہ یا ناٹ (انگریزی: knot) ہے۔ جب کوئی جہاز ایک گھنٹے میں ایک بحری میل سفر کرتا ہے تو اس کی رفتار ایک گرہ یا ایک ناٹ کہلاتی ہے۔ اور اسے بحری میل فی گھنٹا سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے.