ناگالینڈ کے اضلاع کی فہرست

ناگالینڈ بھارت کی ایک ریاست ہے جس کے 11 انتظامی اضلاع ہیں۔[1]

ناگالینڈ کے اضلاع

اضلاع کی فہرست

ترمیم
  1. دیماپور
  2. کیفائر
  3. کوہما
  4. لانگلینگ
  5. موکوکچونگ
  6. مون
  7. پیرین
  8. فیک
  9. تیوینسانگ
  10. ووکھا
  11. زنہیبوتو

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Districts of Nagaland"۔ A Gateway to Districts of India on the Web۔ New Delhi: National Informatics Centre۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-04

بیرونی روابط

ترمیم