ناگانو پریفیکچر
ناگانو پریفیکچر (Nagano Prefecture) (جاپانی: 長野県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر چوبو علاقے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت ناگانو شہر ہے۔
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 長野県 |
• روماجی | Nagano-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوبو (کوشینیتسو) |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | ناگانو (شہر) |
حکومت | |
• گورنر | شویچی ابی |
رقبہ | |
• کل | 13,585.22 کلومیٹر2 (5,245.28 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چوتھا |
آبادی (فروری 1, 2011) | |
• کل | 2,148,425 |
• درجہ | سولہواں |
• کثافت | 158.14/کلومیٹر2 (409.6/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-20 |
اضلاع | 14 |
بلدیات | 77 |
پھول | Gentian |
درخت | سفید برچ |
پرندہ | Rock ptarmigan |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ناگانو پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |