ناگا ہلز ڈسٹرکٹ برطانوی ہندوستان کے صوبہ آسام کا ایک سابقہ ضلع تھا۔ ناگا پہاڑیوں میں واقع ، اس میں بنیادی طور پر ناگا قبائل آباد تھے۔ یہ علاقہ اب ناگالینڈ ریاست کا حصہ ہے۔ اس کا قیام 1866 میں عمل میں آیا تھا۔
ہندوستان کی آزادی اور ریاست کا درجہ حاصل کرنے کے بعد
ترمیم