ناگمتی، قصہ کہانیوں کے مطابق، راجا رتن سین (رتناسمہا سے مشابہ شخص)، میداپاتا (موجودہ میواڑ) کے راجپوت راجا، کی پہلی اہم بیوی تھی۔[1][2] ناگمتی نے ملک محمد جائیسی کی رزمی نظم پدماوت میں ایک بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔

ناگمتی
میواڑ کی مہارانی
An 18th-century painting of Padmini.
رانی ناگمتی اپنے طوطے کے ساتھ بات کرتی ہوئی، جو کہ 1750ء پدماوت کا ایک مخطوطہ
شریک حیاترتن سین
مذہبہندو مت

پدماوت میں

ترمیم

پدماوت میں (1540ء میں ملک محمد جائیسی کی جانب سے لکھی ایک رزمی نظم ہے)،[3] ناگمتی کو راجا رتن سین کی پہلی بیوی اور اہم رانی کہا گیا ہے، جو اس کے حرم کی سربراہ تھی۔[4]

مشہور ثقافت میں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Shobha, Savitri Chandra (1996). Medieval India and Hindi bhakti poetry: a socio-cultural study (بانگریزی). Har-Anand Publications. p. 77. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-03-06.تصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  2. Sen، Sailendra Nath (1999)۔ Ancient Indian history and civilization (ط. Second)۔ New Delhi: New Age International۔ ص 338۔ ISBN:9788122411980
  3. Metcalf، Barbara D. (2009)۔ Islam in South Asia in Practice۔ Princeton: Princeton University Press۔ ص 63۔ ISBN:978-1-4008-3138-8
  4. Jackson 1996
  5. "Padmavati: The mystery of Ghoomar's unknown woman solved. This is who she is"۔ The Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 28 اکتوبر 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2017 

کتابیات

ترمیم