ناگیال قبیلہ دھنیال کی گوتوں میں سے ایک گوت یا پتی ہے۔

علاقہ جات

ترمیم

قبیلہ دھنیال کی معروف گوت ناگیال ہے اس گوت کے لوگ اریاڑی، چاہواں، نانیاہ، موہڑی، سربہ، ماہاں ناں ڈھیر، موہڑہ سولناں پہیونٹ نیلور، سلور، اچھوہا، سیکڑ، بڈالہ، انار پڑیاں کاہنی، بملڑی، پیلا چنوٹہ بجٹھ، سہالی، جڑھو، چھپڑیاں، نلہ بائیں، جاوا موڑی ستوہااوردرکالہ اسلام آباد میں آباد ہیں [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 37