نبریشہ، (انگریزی زبان میں: Lebrija) جنوبی اندلس میں ایک پرانے شہر کا نام ہے۔ یہ شہر صوبائے قداس کی شمالی سرحد سے بالکل قریب اور صوبہ اشبیلیہ کے جنوبی حصے موجود ہے۔ وادی الکبیر کے دہانے سے تقریبا پندرہ میل شمال مشرق میں واقع ہے۔

The Giraldilla.
The Giraldilla.
نبریشہ
پرچم
نبریشہ
مہر
صوبہ اشبیلیہ میں نبریشہ کے مقام کی نشانداہی
صوبہ اشبیلیہ میں نبریشہ کے مقام کی نشانداہی
ملکہسپانیہ
خود مختار کمیونٹیاندلسیہ
ProvinceSeville
ComarcaBajo Guadalquivir
حکومت
 • MayorMari Fernández (PSOE)
رقبہ
 • کل372 کلومیٹر2 (144 میل مربع)
بلندی37 میل (121 فٹ)
آبادی (2010)
 • کل26,783
 • کثافت72/کلومیٹر2 (190/میل مربع)
نام آبادینبریشی
منطقۂ وقتCET (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)CEST (UTC+2)
Postal code41740
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

حوالہ جات

ترمیم