اشبیلیہ (Seville)، جنوبی ہسپانیہ کا ثقافتی اور کاروباری مرکز ہے۔ یہ بہت تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔ مسلمانوں کے دور میں یہ اندلس کا دار الحکومت بھی رہا۔ مسلم دورِ حکومت میں اسے شام کے شہر حمص سے نسبت دینے کے لیے حمص الاندلس بھی کہا جاتا تھا۔


Sevilla
سرکاری نام
Plaza Virgen de los Reyes, cathedral, and Giralda.
Plaza Virgen de los Reyes, cathedral, and Giralda.
Seville
پرچم
Seville
قومی نشان
نعرہ: اشبیلیہ (It [Seville] has not abandoned me)
ملکہسپانیہ کا پرچم Spain
خود مختار برادریاندلوسیا کا پرچم اندلسیہ
صوبہاشبیلیہ
کومارکاSevilla
سنہ تاسیس8ویں -10ویں صدی ق م
حکومت
 • قسممیئر کونسل
 • مجلسAyuntamiento de Sevilla
 • ناظمِ شہرAlfredo Sánchez Monteseirín (PSOE)
رقبہ
 • شہر140 کلومیٹر2 (50 میل مربع)
بلندی7 میل (23 فٹ)
آبادی (2010)INE
 • شہر704,198
 • درجہ4th
 • کثافت5,002.93/کلومیٹر2 (12,957.5/میل مربع)
 • میٹرو1,508,609
نام آبادیSevillan, Sevillian
sevillano (m), sevillana (f)
hispalense
منطقۂ وقتCET (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)CEST (UTC+2)
پوسٹ کوڈ41001-41080
ویب سائٹwww.sevilla.org
سنہری برج
گیرالڈا

مزید دیکھیے

ترمیم