نجمہ اسقالیوا
نجمہ اسقالیوا (انگریزی: Nagima Eskalieva) ایک قازق گلو کارہ ہے۔[1] اسے قازق سوویت اشتراکی جمہوریہ کی قومی فن کارہ کا اعزاز دیا گیا تھا۔
نجمہ اسقالیوا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 فروری 1954ء (70 سال) الماتی |
شہریت | قازقستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمنجمہ اسقالیو قازقستان کے سوویت یونین کے دور کی گلو کاراؤں میں سے ایک ہے۔ وہ روانی سے قازق اور روسی زبانیں بول سکتی ہے۔ خوش الحان آواز کی وجہ سے وہ اپنے قازق علاقے میں کافی مشہور ہوئی۔ اس نے روسی زبان اور قازق زبانوں کے مشہور نغمے گائے ہیں۔ وہ کئی بیرونی زبانوں میں بھی گا چکی ہے اور کئی بیرونی ملکوں کا دورہ کر چکی ہے۔ وہ لوک نغمے گانے میں بھی کافی مہارت رکھتی ہے۔ اس نے وقفے وقفے سے دو شادیاں کی ہیں۔ جب کہ اس کا ایک ہی لڑکا ہے۔ [2][3] [4] [5]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Нагима Ескалиева (بزبان الروسية)۔ Кино-Театр۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 31, 2010
- ↑ "Костанайские новости"۔ February 26, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 23, 2011
- ↑ "Archived copy"۔ مئی 15, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 2, 2012
- ↑ 2011-03-19 15:09:00 40millionshow 40millionshow 19 March 2011 15:09:00 40millionshowwrote۔ "Мурат Оспанов и Нагима Ескалиева"۔ اگست 10, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ NUR.KZ۔ "Нагима Ескалиева: У меня есть молодые мальчики-поклонники"۔ مئی 15, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ