نجمِ ثانی خاندان یا نجم الثانی خاندان ہندوستان میں حکمرانوں کا ایک مسلم شاہی خاندان تھا۔ اس خاندان کی بنیاد نواب علی قلی خان بہادر نے رکھی ہے، جو مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے وزیر تھے (1658ء سے 1707ء تک حکومت کرتے تھے) اور درج ذیل شاہی سلسلہ کے بانی ہیں:

  • نوابان بنگاناپلی کا پہلا خاندان (1665ء سے پہلے تا 1769ء)
  • نوابان مچھلی پٹنم (1731ء سے پہلے تا 1883ء)
  • کیمبے ریاست (كھبھات)[1]
نجمِ ثانی
نجم الثانی
خاندان
ملکبرطانوی راج
قیام1658ء
بانینواب علی قلی خان بہادر
آخری حکمراننواب ریاست کیمبے (كھبھات)
خطابنواب

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cambay"۔ Genealogical Gleanings۔ Soszynski, Henry. University of Queensland۔ 2009-10-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-04-19